مفتی محمدطلحہ ارشادحفظہ اللہ تعالیٰ
لیکچرار: اردو
ڈائریکٹر: ارشادالعلوم الاسلامیہ
ڈائریکٹر: الارشادایجوکیشن سسٹم
مدیر: الحرم قرآن اکیڈمی
مفتی محمدطلحہ ارشاد حفظہ اللہ کاتعلق اہل سنت والجماعت دیوبندسےہے۔درس نظامی ،تخصص فی الافتاء کے ساتھ عصری تعلیم ایم اے اردو،ایم اے مطالعہ پاکستان،ایم اے پنجابی کے علاوہ پی ایچ ڈی سکالر ہیں۔
آپ کی دینی خدمات میں سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ آپ کی سرپرستی میں ہرماہ 3روزہ فری ختم نوت کورس ہوتاہے،جس کی وجہ سے الحمدللہ! 17قادیانی آپ کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کرمسلمان ہوچکے ہیں۔
آپ نے اب تک 6کتب تصنیف کی ہیں اور 1 کتاب پرابھی کام جاری ہے۔
1۔ مجمع الساری (تفسیربیضاوی کی مختصرشرح)
2۔ ایسے بھی تھے طالب علم
3۔ایسے تھے اکابر
4۔ایسے بھی تھے حکمراں
5۔ عمرہ سنت کے مطابق کیجئے!
6۔ ختم نبوت کورس
7۔ ہادی کامل ﷺ (سیرت طیبہ پر غیرمنقوط کتاب)
اہل علم حضرات نے آپ کو "عقلی دلائل کاشہنشاہ" بھی کہاہے۔